This is all in one Blog.

Thursday





Start Menu>>>> Run >>>> msconfig 
اب بوٹ ۔ ای این ای کے ٹیب پہ جاکرسیف بوٹ پر چیک لگادیں 


پھر اپلای کر کے اپنے کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کر لیں


لو جی اپ کی یو ایس بی اب سیف موڈ پر کام کرے گی ۔ لیکن ایک مسلۃ ھے وہ یے کے جب تک اپ 



سیف بوٹ پر سے چیک نہیں ھٹاہیں گے تب تک اپ کا سسٹم سیف موڈ پر ھی اسٹارٹ ھو تا رہے گا



تو اس کے لیے آپ پہر سے سیف بوٹ پر سے چیک ھٹا دیں اب آپ کا سسٹم دوبارہ نارمل ھو جاے گا.




0 comments:

Post a Comment

.

.