
’لیکن یہ میں نے ابھی تو خریدا ہے!‘ آپ شکوہ کرتے ہیں۔ دراصل ایسا چھ برس قبل ہوا تھا، جب آپ سیر کے لیے کہیں گئے اور کرنسی میں فرق کا فائدہ اٹھایا تھا۔ ’لیکن یہ کوئی پروگرام کھولنے میں اتنی دیر کیوں لگاتا ہے؟‘ آپ تقریباً اپنے بال نوچتے ہوئے خود سے سوال کرتے ہیں۔
اگر آپ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہر نہیں ہیں، آپ اپنا کمپیوٹر اس طرح تبدیل نہیں کر سکتے جس طرح آپ اپنی قمیص تبدیل کرتے ہیں، تو بی بی...